قرہ داغی کی جانب سے غزہ کو نسل کشی، بھوک اور محاصرے سے بچانے کے لیے فوری اپیل — گزرگاہیں کھولنے کی دعوت
غزہ کا خون امت کی گردن پر ہے، اور اہل غزہ کو بچانا امت مسلمہ پر فرض ہے… ملت کے غیور فرزندوں! نسل کشی، محاصرے اور بھوک کو روکنے کے لیے اٹھو!
محترم شیخ جعفر شیخ ادریسؒ –ایک جبل استقامت کی رحلت : مرحوم دعوت کی عقل اور روح تھے.
سچے دل سے شام (سوریہ) کے اتحاد، اور فتنہ و خانہ جنگی سے اجتناب کی اپیل
استنبول میں دار الفقہاء کے زیر اہتمام پہلی بین الاقوامی ندوت کا انعقاد، جس میں اتحادِ عالم اسلامی کے صدر اور ممتاز علما و مفکرین نے شرکت کی۔
عالمی اتحاد برائے مسلم اسکالرز کے صدر کا استنبول میں ’’ماہر بالقرآن کیمپ‘‘ کا دورہ، نسل نو کی تعمیر میں قرآن کے کردار پر زور
واقعی غزہ کو مکمل اجتماعی قتل عام کے لیے تنہا چھوڑ دیا گیا ہے، درحقیقت پوری امتِ مسلمہ اور پوری انسانی دنیا اس کے لیے ذمہ دار ہے!؟
استنبول میں آئندہ سنیچر کو "فقہ المیزان" کانفرنس کا ہوگا انعقاد — فکرِ اسلامی میں توازن کے فروغ کے لیے 30 سے زائد ممالک کے علماء و محققین کی ہوگی شرکت.
عالمی اتحاد برائے مسلم اسکالرز کے صدر اور انڈونیشی سفیر کے درمیان اسلامی یکجہتی کے فروغ اور امت کے مسائل کی حمایت پر تبادلۂ خیال
دوحہ: عالمی اتحاد برائے مسلم علماء کی جانب سے سابق صدر شیخ احمد ریسونی کو خراجِ تحسین، قیادت اور علمی خدمات کا اعتراف